the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،8جنوری(ایجنسی) دہلی ہائی کورٹ میں جمعرات کو ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی جس میں کال ڈراپ پر موجودہ قانون کو لاگو کرنے کی اپیل کی گئی ہے. اس کے علاوہ اس میں یہ بھی اپیل کی گئی ہے کہ اگر بات کرتے کرتے کال درمیان میں کٹتی ہے تو پوری رقم معاف کی



جائے. جسٹس بی ڈی احمد اور جسٹس سنجیو کی بینچ کے سامنے اس درخواست کا ذکر کیا گیا. انہوں نے رجسٹری کو اس معاملے کو چیف جسٹس جی روہنی کی عدالت میں درج کرنے کی ہدایت دی. چیف جسٹس کی قیادت والی بینچ کمیونیکیشن آپریٹرز کے ٹرائی کے قوانین کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کر رہی ہے. بنچ نے اس پٹیشن کو 11 جنوری کو سماعت کے لئے درج کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.